جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

40 سے زائد کنزیومر پروڈکٹس کے کنٹینرز کی کلیئرنس روک دی گئی، اشیائے خورو نوش کے ہزاروں کنٹینرز روکے جانے کا بھی انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے 40 سے زائد کنزیومر پروڈکٹس پر مشتمل کنٹینرز کلیئرنس روک دی ہیں۔پاکستان کسٹمز نے ایس آراو237 مجریہ 2019 کی شرائط پوری نہ کرنے پر 40 سے زائد کنزیومر پروڈکٹس پر مشتمل کنٹینرز کلیئرنس روک دی ہیں جبکہ ایف ایم سی جی امپورٹرز ایسوسی ایشن کا دعوی ہے کہ کسٹمز حکام نے کراچی اور پورٹ قاسم کی بندرگاہوں پر درآمدہ اشیائے خورونوش کے10ہزار

کنٹینرز روکے ہوئے ہیں۔چیف کلکٹرکسٹمز ثریااحمد بٹ نے ممبرکسٹمز آپریشنز ایف بی آر کو بھیجے گئے خط میں بتایا ہے کہ وزارت تجارت کے جاری کردہ ایس آراو237 کی شرائط پوری نہ کرنے والے کنٹینرز کوروک دیاگیاہے۔خط میں بتایاگیا ہے کہ متعلقہ درآمدکنندگان 19فروری2019 سے قبل پہنچنے والے کنٹینرز کو کلیئرکرنے اور نئے احکامات پر عمل درآمد کے لیے ایک ماہ کی مہلت کا مطالبہ کررہے ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…