جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیص کرنے والا تھرمو اسکینر خراب، محکمہ صحت کاعملہ بھی غائب، وائرس پھیلنے کا خدشہ

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیص کرنے والا تھرمو اسکینر خراب ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں کو تھرمو اسکینر سے چیک کرنا لازمی ہوتا ہے تاکہ ایبولا وائرس کی تشخیص ہوسکے اور اس سلسلے میں اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک تھرمو اسکینر نصب کیا گیا تھا جو ناکارہ ہوگیا ہے۔تھرمو اسکینر

خراب ہونے کی وجہ سے مسافروں کی وائرس چیکنگ کا عمل رْک گیا جس کے باعث وفاقی دارالحکومت سے وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تھرمو اسکینر خراب ہونے کے ساتھ محکمہ صحت کاعملہ بھی ائیرپورٹ سے غائب ہے۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایت پر 2014 میں بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی چیکنگ کے لیے تھرمو اسکینر لگایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…