منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اداکارا میرا ہو ٹل میں اپنی سالگرہ کی تقریب کابل ادا کئے بغیرغائب

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فلمسٹار میرا کا ایک اور کارنامہ مقامی ہوٹل میں اپنی سالگرہ کی تقریب کا پورابل ادا کئے بغیر منیجر سہیل راشدکے ہمراہ غائب ہوگئی۔
میرا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اپنی 46ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں میڈیا کے نمائندوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔اداکارہ نے اپنے 30قریبی صحافی دوستوں اور فنکاروں کو مدعو کیا تھا لیکن سوشل میڈیا پر منیجرسہیل راشد نے دعوت عام کا اعلان کردیا جس کی وجہ سے ہوٹل میں مختلف اخبارات اور چینلز کے 100سے زائد نمائندے اور فوٹو گرافر تقریب میں شرکت کے لئے پہنچ گئے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے میرا کو اس کے قریبی دوست نے مشورہ دیا کہ وہ فوری غائب ہوجائے ورنہ سب لوگوں کے بل کی ادائیگی کرنی پڑ جائے گی یہ بات سنتے ہی اداکارہ اپنے منیجر کے ہمراہ ہوٹل سے فرار ہوگئی۔ہوٹل کے جی ایم کو جب اس معاملے کا علم ہوا تو اس نے اداکارہ سے رابطہ کیاتو موبائل اٹینڈ کرنے والے نے کہا کہ میڈم مصروف ہیں آپ بعد میں کال کریں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا کی دعوت پر کوئی بھی فنکار سالگرہ کی تقریب میں نہیں آیا کیونکہ سب کا کہنا تھا کہ یہ عورت اس قابل نہیں ہے کہ اس کے کسی پروگرام میں شرکت کی جائے بل کی عدم ادائیگی کی خبر سن کر فنکاروں کا کہنا تھا کہ اچھا ہوا کہ ہم سالگرہ میں نہیں گئے ورنہ میرا کی حرکت کے باعث ہماری بھی بدنامی ہوتی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…