ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چین کی طرف سے ملنے والی رقم 2ارب 10 کروڑ ڈالر کتنے دن میں پاکستان منتقل ہو جائے گی ،تفصیلات سامنےا ٓگئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر خاقان حسین نجیب نے تصدیق کی ہے کہ چین پاکستان کو دو ارب 10 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ قرض کی رقم 25 مارچ کو سٹیٹ بینک میں منتقل ہوجائے گی جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائز میں اضافہ ہو گا۔ جمعرات کے روز سماجی رابطو ں کی سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈاکٹر خاقان حسین نجیب نے

تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو چین سے بڑی امداد ملنے والی ہے۔ چین پاکستان کو دو ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی سہولت دے گا۔ دو ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم 25 مارچ کو سٹیٹ بینک میں منتقل ہو جائیں گے۔ رقم سے ادائیگیوں کے توازن میں مدد ملے گی جبکہ زر مبادلہ کے ذخائز میں بھی اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…