جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قطر اور اقوام متحدہ کا مشترکہ معاہدہ، اہلیان غزہ کے لیے بڑا اعلان کر دیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ کے عوام میں 3 ہزار ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے اور قطر نے ایک مشترکہ معاہدے کی منظوری دی ہے، اس معاہدے کے تحت قطر غزہ میں 7 ملین ڈالر کے ترقیاتی پروگرام شروع کریگا۔اقوام متحدہ کے عہدیداروں

نے کہا ہے کہ غزہ میں صحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچے، بحری تحفظ اور دیگر شعبوں میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائینگے، ان منصوں کی مدت 6 سے 9 ماہ تک ہوگی اور ان سے غزہ کے عوام کو 3 ہزار ملازمتیں ملیں گی۔غزہ میں اقوام متحدہ کے پروگرام منیجر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ میں نوجوانوں بالخصوص جامعات کے نئے فضلاء کو ترجیحی بنیادوں پر ملازمتیں مہیا کی جائینگی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…