جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئے سرے سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان قلم بند کر لیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمہ میں نامزد ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیان قلم بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی کی ٹیم سابق وزیر اعظم کا بیان قلمبند کرنے کے لئے بدھ کی صبح کوٹ لکھپت جیل گئی۔ جہاں جے آئی ٹی نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں دو گھنٹے تک نواز شریف سے پوچھ گچھ کی اور ان کا بیان

قلمبند کیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ سانحہ میں جے آئی ٹی اب تک سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت 90 پولیس افسران اور اہلکاروں کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک کے 84 عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کر چکی ہے جبکہ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان قلمبند کیا جانا باقی ہے۔ ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد جے آئی ٹی 31 مارچ کو اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…