پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والا شخص کون نکلا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والا 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اولڈہیم سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت میں پوسٹ ڈالی تھی۔

گریٹر مانچسٹر پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت مشکل وقت ہے، نیوزی لینڈ اور دنیا بھر میں لوگ صدمے کا شکار ہیں، اس وقت میں ہم ایک برادری کی طرح سب ساتھ کھڑے ہیں، کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا ہم اس کے خلاف فوری کارروائی کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…