منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،کچھ ہی دنوں میں اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،ابھی نندن کو ڈاکٹروں کی ہدایت پرچند ہفتوں کی چھٹیوں پربھیج دیاگیا،،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا،بھارتی میڈیا کے

مطابقبھارتی فضائیہ اوردیگرایجنسیزنے پائلٹ ابھی نندن سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے،بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…