اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی ہمارے اعتماد کو متزلزل نہیں کر سکے گی، نیوزی لینڈ کی لینووڈ مسجد کے امام

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

کرائسٹ چرچ(این این آئی)کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی ایک مسجد کے امام کا کہنا ہے کہ اس حملے سے مسلمانوں کے دلوں میں نیوزی لینڈ کے لیے محبت کے جذبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں لینووڈ مسجد کے امام ابراہیم عبدالحلیم کا کہنا تھا کہ ہم اب بھی اس ملک

سے محبت کرتے ہیں۔ انتہا پسند ہمارے اعتماد کو ہرگز نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عبدالحلیم نے نے بتایا کہ اندھادھند فائرنگ سے نماز کے دوران چھائی خاموشی ٹوٹ گئی۔ انہوں نے کہا کہ تمام لوگ زمین پر لیٹ گئے۔ خواتین نے چلانا شروع کر دیا اور بعض لوگ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔امام مسجد کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ کے لوگوں کی اکثریت نے ہمارے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…