پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سڈنی میں بارش اور اولے، متعدد پروازیں منسوخ،ہزاروں افرادبجلی سے محروم

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیز ہواؤں، بارش اور گالف بال سائز کے اولے گرے، جس کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں اور بارشیں پورا ہفتہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی میں گرج چمک کے ساتھ

موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث شہر کے کئی علاقے زیر آب آگئے، کچھ علاقوں میں 90ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بارش کے ساتھ برستے اولوں سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، ٹرینیں اور متعدد پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں، بارش کے بعد ہزاروں گھروں کی بجلی بھی غائب ہوگئی۔محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں اور بارشیں پورا ہفتہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…