جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کا وہ واحد ملک جہاں طلاق دینا غیر قانونی ہے، یہ کون سا ملک ہے؟ جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی معاشرے میں طلاق کو ایک ناپسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے اور اسلام میں بھی طلاق کو ناپسندیدہ فعل مانا گیا ہے مگر ناپسندیدہ فعل ہونے کے باوجود اس کی ناگزیروجوہات کی بنا پر اجازت بھی دی گئی۔ دنیا کے ہر ملک میں طلاق کسی نے کسی شکل اور

قانون کے تحت جائز قرار دی گئی ہے ماسوائے ایک ملک کے۔ اس ملک میں شادی تو ہوتی ہے لیکن طلاق کیاجازت نہیں اور یہ ملک فلپائن ہے۔اور شاید یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں ناجائز بچوں اور جنسی سیاحت عروج پر ہے اور اس حوالے سے فلپائن دنیا بھر میں بدنام ترین ملک ہے۔ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے طلاق کو ممنوع قرار دینے والے عیسائی مذہبی اصول کو اب تک قانون کا درجہ دے رکھا ہے. حال ہی میں پہلی بار فلپائنی مقننہ کے سامنے ایک بل پیش کیاگیا ہے جس کا مقصد طلاق کے حق کو قانونی قرار دینا ہے لیکن اس کی منظوری کی کوئی امید نہیں ہے. چند دہائیاں قبل تک یورپ میں بہت سے ایسے ممالک تھے جہاں طلاق دینا غیر قانونی فعل سمجھا جاتا تھا لیکن آہستہ آہستہ یہ صورتحال تبدیل ہوتی چلی گئی. اس ضمن میں سب سے پہلی تبدیلی 1970ء میں اٹلی میں آئی جہاں طلاق سے متعلق قانون منظور کیا گیا. اس کے بعد 1977ء میں برازیل میں، 1981ء میں سپین میں، 1987ء میں ارجنٹینا میں، 1997ء میں آئرلینڈ اور 2004ء میں چلی میں بھی طلاق کو قانونی حق قرار دے دیا حال ہی میں پہلی بار فلپائنی مقننہ کے سامنے ایک بل پیش کیاگیا ہے جس کا مقصد طلاق کے حق کو قانونی قرار دینا ہے لیکن اس کی منظوری کی کوئی امید نہیں ہے. چند دہائیاں قبل تک یورپ میں بہت سے ایسے ممالک تھے جہاں طلاق دینا غیر قانونی فعل سمجھا جاتا تھا لیکن آہستہ آہستہ یہ صورتحال تبدیل ہوتی چلی گئی. اس ضمن میں سب سے پہلی تبدیلی 1970ء میں اٹلی میں آئی جہاں طلاق سے متعلق قانون منظور کیا گیا. اس کے بعد 1977ء میں برازیل میں، 1981ء میں سپین میں، 1987ء میں ارجنٹینا میں، 1997ء میں آئرلینڈ اور 2004ء میں چلی میں بھی طلاق کو قانونی حق قرار دے دیا گیا. اب فلپائن وہ آخری ملک ہے جہاں طلاق ابھی تک غیر قانونی ہے۔گیا. اب فلپائن وہ آخری ملک ہے جہاں طلاق ابھی تک غیر قانونی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…