جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت کے بعد منفی رجحان 100 انڈیکس میں120 پوائنٹس کی کمی سے39ہزار568کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کےبعد مندی کا رجحان دیکھا گیا پاک بھارت تعلقات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کی خبروں نے مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب کیے۔ ہنڈرڈ انڈیکس

میں 120 پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 39ہزار 568 جبکہ 30 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے 18 ہزار 944 پر بند ہوا۔ دن بھر کمرشل بینکوں، سیمنٹ اور پاور جنریشن اینڈ ڈسٹریبیوشن کے سیکٹرز میں کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئیں جس کے بعد 139 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 179 کمپنیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، آج 8 کڑور شئیرز کاروبار ہوا جن کی مالیت 3.39 ارب روپے رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…