بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول اتوار کے دن کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا ہے۔ اس مشن کو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ایک تجرباتی مشن تھا تاہم اس کی کامیابی کے نتیجے میں رواں سال کے اختتام تک انسان بردار خلائی مشن روانہ کیا جا سکے گا۔ اس منصوبے کی کامیابی کو خلائی سائنس کی ترقی میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…