بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

معروف ماڈل ثنا ء سرفراز مس امیج پاکستان بن گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف ماڈل ثنا ء سرفراز مس امیج پاکستان بن گئیں۔گزشتہ روز امیج سکن کیئر کی بین الاقوامی رونمائی کی تقریب ہوئی ،جس میں شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر ماڈلز کی سکن کے حوالے سے کئے گئے سروے میں ثناءسرفراز کومس امیج پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ماڈل ثنا ءسرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیوٹی مصنوعات کی تشہیر کرکے ماڈلز لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں ،فیشن شو ز اور دیگر تقریبات میں ماڈلز کے لئے اپنی سکن کی خوبصورتی برقرار رکھنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔بیوٹی مصنوعات کی شخصیات کی جانب سے مس امیج پاکستان کا اعزاز میرے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے ،ماڈلنگ کی دنیا کے بعد اب ٹی وی و فلموں میں کام کرنے کی آفرز مل رہی ہیں، ایک اہم فلم میں ہیروئین کے کردار کیلئے حامی بھی بھرلی ہے لیکن فلم اور ہیرو کا نام ابھی نہیں بتاناچاہتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…