جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کے ساتھ بند ہوا، مجموعی طورپر12کروڑ 36لاکھ19ہزار 400حصص کے سودے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے، ہینڈرڈ انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی سے 40ہزار 486 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد دن بھر مندی کا رجحان غالب رہا، ہینڈرڈ انڈیکس 20 پوائنٹس کی

کمی کے بعد 40 ہزار 486 پر بند ہوا جبکہ 30 انڈیکس 10پوائنٹس کے اضافے سے19ہزار454 پر بند ہوا۔ مسلسل تیسرے روز بھی میوچل فنڈز کی جانب سے حصص کی فروخت کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ آخری روز 132 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 160کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی 92 کڑور حصص کا کاروبار ہوا اور جن کی مالیت 4.6 ارب روپے رہی۔ کاروباری سرگرمیوں کادائرہ کار339کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…