جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ای سی سی اجلاس : ملک میں کپاس کی پیداواربڑھانےکےلیےمنصوبےکی منظوری

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس( ای سی سی) میں ملک میں کپاس کی پیداواربڑھانےکےلیےمنصوبےکی منظوری دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا کس میں پی آئی اے کے مالی معاملات اور کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ چین کےتعاون سےکپاس کی

فصل پرتحقیق وپیداوارمیں اضافہ کیاجائےگا ۔کپاس کےپیداواری علاقوں کی ترقی پربھرپور توجہ دی جائےگی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کیلئے ابتدائی طور پر 6 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ، گوادر پورٹ اور گوادر فری زون سے متعلق امور زیر غور آئے، پٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے لائسنس کے اجرا، زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…