لاہور(این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین میں منعقد ہ ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔رواں سال 15سے 19جون تک منعقد ہونے والی نمائش میں گارمنٹس، ٹیکسٹائل اپرل، سپورٹس گڈز، کارپٹس، انفارمیشن ٹیکنالوجی،پھلوں اور سبزیوں،کنسٹرکشن میٹریل ، پیکنگ میٹریل، فرنیچر، ہارڈ ویئر، ایگریکلچرل مشینری،بینکنگ سیکٹر اورہینڈ ی کرافٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ25فروری مقرر کی گئی ہے۔
ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































