پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

راحت فتح علی کا گانا ” ضروری تھا“ کو فلم ” ہماری ادھوری کہانی “ میں شامل کر لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلو کار راحت فتح علی کے گانے ” ضروری تھا“ کو فلم ” ہماری ادھوری کہانی “ میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار موہت سوری نے اپنی فلم ” ہماری ادھوری کہانی“ میں پاکستانی گلو کار راحت فتح علی خان کا گانا ”ضروری تھا “ شامل کر لیا ہے ۔ موہت سوری کا کہنا ہے کہ یہ گانا زبردست گانا ہے جس کو راحت علی خان نے خوبصورتی سے اپنی سریلی آواز میں گایا ہے ۔ گانا رومانوی ،درد ، محبت تمام عناصر کا مجموعہ ہے ۔ اور اس فلم کیلئے بہترین انتخاب ہے ۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ودیا بالن ، عمران ہاشمی اور راجکمار راﺅ شامل ہیں۔ فلم کی کہانی شادی شدہ عورت کے گرد گھومتی ہے جس کا شوہر لاپتہ ہو جاتا ہے ۔ بعد ازاں اسے کسی اور شخص سے محبت ہو جاتی ہے ۔ فلم 12جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…