بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال اپریل میں دبئی میں منعقدہ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان کے مطابق 15تا17اپریل تک منعقد ہونے والی نمائش میں ٹائلٹ کی اشیاء، کاسمیٹکس، پرفیومری، بنیادی سامان

نیچرل پروڈکٹس،فیشن جیولری، ویلنس ، مینیکیو ر، پیڈی کیورز، صابن، پیکجنگ میٹریل،کیئر پروڈکٹس ، اسسریز ، سوئمنگ پولز،فلورنگز اور حلال پروڈکٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ نمائش میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ18فروری مقرر کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…