منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

وہ وقت جب کترینہ اوررنبیرکی لوسٹوری میں عالیہ بھٹ بھی آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور کی پریم کہانی شکوک و شبہات کی زد میں تھی اوراس میں دلکش اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کود پڑیں جس کے بعد کترینہ کیف کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مارچ 2015ءمیں رنبیر اور عالیہ بھٹ کا تعلق دوستی سے آگے بڑھ گیا اور دونوں ملاقاتیں کرتے ہوئے بھی پائے گئے۔ رنبیر کی موجودہ گرل فرینڈ کترینہ کیف اس صورتحال پر سخت برہم ہوئیں اور اطلاعات کے مطابق ان کی رنبیر کے ساتھ جھڑپ بھی ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ رنبیر اور کترینہ نے حال ہی میں باندرہ کے پوش علاقے میں اکٹھے رہائش اختیار کی تھی لیکن میڈیا میں ان کی ڈانوا ڈول پریم کہانی کے بارے میں تشویشناک خبریں مسلسل سامنے رہی ہیں، حالیہ دنوں میں بھی رنبیر کپور نے 2016ءکے آخر تک شادی کرنے کااعلان کیا تو کترینہ کیف نے کچھ ہی دنوں میں اس کی تردید کردی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…