منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے، ہمایوں سعید

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید سنیماو¿ں کے قیام کے بعد فلم انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوا، اور کامیابی ملی ہے ، فلم بینوں کو اگر سنیماو¿ں میں اچھا ماحول ملے گا تو وہ اپنی فیملی کے ہمراہ فلم دیکھنے ضرور آئیں گے یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہی۔
ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ فلم آج کے دور میں بہترین تفریح ہے،پہلی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی کے بعد مجھے بہت حوصلہ ملا مجھے اندازہوا کہ لوگ اچھی اور معیاری فلم دیکھنا چاہتے ہیں اس فلم نے ریکارڈ بزنس کیا جو فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم پیش رفت تھی،آج پاکستان میں فلمیں بن رہی ہیں اور لوگ سنیما کی جانب متوجہ ہورہے ہیں، مجھے پاکستان میں فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے لیکن فارمولا اور روایتی فلموں سے ہمیں دور رہنا ہوگا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…