اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

دس سال سےہسپتال میں کومہ کی حالت میں پڑی خاتون نےبچے کو جنم دیدیا، ایسا کیسےہوا؟ وجہ سامنے آتے ہی ڈاکٹروں کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دس برس سے کومہ کی حالت میں ہسپتال میں ہوش و حواس سے بیگانہ خاتون نے بچے کو جنم دیدیا، پولیس نے خاتون کیساتھ زیادتی کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ایک ہیلتھ کیئر سینٹر میں گزشتہ دس برس سے کومہ کی حالت میں ہسپتال میں ہوش و حواس سے بیگانہ خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلتھ سینٹر انتظامیہ کو خاتون کے حاملہ ہونے کا علم نہیں تھا، لیبر کی تکلیف ہونے پرخاتون کے کراہنے پر

ہسپتال انتظامیہ نے تشویش میں مبتلا ہوئی جس پر جب خاتون کا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا ہے کہ 10سال سے کومہ میں پڑی خاتون حاملہ ہے اور بچے کو جنم دینے والی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے جبکہ ہیلتھ سینٹر کی جانب سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی نشاندہی کیلئے عملے کے افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے دوسری جانب اس انتہائی افسوسناک واقعہ نے امریکی ہسپتالوں کی اندرونی حالت زار کی قلعی بھی کھول دی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…