پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی باؤلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث کالی آندھی کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی فاسٹ باؤلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ فاسٹ باؤلر اومیش یاداو کو ابتدائی دو میچز کیلئے ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹھاکر کو ٹیسٹ

کیپ دی تھی لیکن 10 گیندیں کرانے کے بعد وہ گراؤن انجری کا شکار ہو گئے جس کی وجہ سے وہ بقیہ ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد ٹھاکر کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ کالی آندھی کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکیں گے، ان کی جگہ اومیش یاداو کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…