جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

نیویارک(سی پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی حکومت کی سعودی عرب اور چین سمیت کئی ملکوں کے ساتھ سیاسی و تجارتی کشیدگی کے باعث سٹاک مارکیٹس کے بجائے سونے اور دوسری قیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1226.50 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے

سودے 8.3 ڈالر (0.68 فیصد) اضافے کے ساتھ 1230.3 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1227.97 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1231.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1228.24 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1231.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…