جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکی شیل آئل کی پیداوار 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

نیویارک(سی پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران اس کی شیل آئل کی پیداوار 98 ہزار بیرل اضافے کے ساتھ 7.7 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔امریکی محکمہ انرجی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک کے شیل آئل کے سات ذخائر کی پیداوار میں نومبر کے دوران اضافے کا امکان ہے، بالخصوص ٹیکساس کے

پرمیان نامی ذخیرے کی پیداوار 53 ہزار بیرل بڑھ کر 3.55 ملین بیرل یومیہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال امریکا کی خام تیل کی یومیہ پیداوار بڑھ کر 11 ملین بیرل تک پہنچ چکی ہے جس کی وجہ شیل آئل کی پیداوار میں اضافہ اور سعودی عرب کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باعث اضافی پیداواری سرگرمیاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…