جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کا لیڈز میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ : دل کی سرجری کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

لیڈز(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیڈز میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ کیا اور دل کی سرجری کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔برطانوی شہرلیڈز میں ہسپتال کے دورے کے دوران باکسر عامر خان نے کہا کہ ہسپتال میں بچوں کے ساتھ وقت گزار کر انہیں بہت اچھا لگا۔

بچوں کے چہروں پر خوشی لانا ان کی فاؤنڈیشن کا اصل مقصد ہے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر نے کہا کہ انہیں برٹش پاکستانی ہونے پر فخر ہے وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے سوہاوہ میں عامر خان نے یتیم بچوں کے لیے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…