جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے ہیں۔مایہ ناز پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ نے گولز کی سنچری مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے پہلے فٹبالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کلیم اللہ پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں تاہم فٹنس مسائل کو جواز بناکر پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انہیں بنگلا دیش میں شیڈول ساف فٹبال چیمپئن شپ

میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا تھا جس پر کلیم اللہ نے فیڈریشن حکام کو خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔کلیم اللہ ان دنوں غیر ملکی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ کلیم اللہ نے 100گول مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنے کھیل سے ملک کا نام روشن کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…