جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے لیے سابق کپتان وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے لیے سابق کپتان وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی میں شامل کیے جانے والے ناموں کے لیے پیٹرن وزیراعظم عمران خان سے مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ناموں پر مکمل اتفاق کر لیا گیا ہے جبکہ کمیٹی میں 70 اور 80 کی

دہائی کے کرکٹرز کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان انتخاب عالم بھی کرکٹ کمیٹی میں شامل ہونے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے پی سی بی کو تجویز دی تھی کہ کرکٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ کے لیے بہت ضروری ہے اور پاکستان کرکٹ میں مینجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…