منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا نام شامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دنیا کے سب سے ذیادہ معاوضا لینے والے کھالاڑیوں کے فہرست میں آگئے۔ویرات کوہلی کی آمدنی 24 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ،فوربز کے مطابق ویرات کوہلی بھارت کے وہ واحدکھلاڑی ہیں جو فوربز کی فہرست میں شامل ہیں ۔ویرات کوہلی کا

فوربزکی فہرست میں تیراسی نمبر ہے ، اس فہرست میں پہلے نمبر پر 41سالہ کھلاڑی فلو ئڈ میویدر ہیں ان کی آمدنی 285 ملین ڈالرسے تجاوز کر گئی ہے ۔اس فہرست میں111ملین ڈالر کے ساتھ اسٹار فوٹبالر میسی دوسرے نمبر اور 108ملین ڈالر کی ملکیت کے ساتھ اسٹار فوٹبالر رونالڈو تیسرے نمبر پر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…