کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 40 پیسہ کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے اور انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا دیکھا گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 131.50 پیسے رہی جب کہ ڈالر کی فروخت 132 روپے 50 پیسے دیکھی گئی۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے دوران ڈالر 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔
ڈالر کی لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا؟ قیمت میں بڑی تبدیلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































