پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

لیبیا : سرت شہر میں اجتماعی قبر سے100 لاشیں برآمد

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس ( انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا میں ہلال احمر کی ٹیم نے سرت شہر میں ایک اجتماعی قبر کا پتا چلایا ہے جس سے اب تک100 لاشیں نکالی گئی ہیں۔ فی الحال اس امر کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا یہ لاشیں کن لوگوں کی ہیں تاہم زیادہ امکان یہ ہے کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں کی ہوسکتی ہیں جو کچھ عرصے تک اس شہر پر قابض رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ہلال احمر کے امدادی کارکنوں کا کہنا تھا کہ سرت کی اس اجتماعی قبر

سے اب تک 100 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں، مگر یہ تعداد زیادہ ہوسکتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اجتماعی قبر کی مزید کھدائی جاری ہے۔ وہاں سے مزید افراد کی لاشیں ملنے کا بھی امکان ہے۔خیال رہے کہ سنہ 2016ء کے دوران داعش کے جنگجو اس شہر پر قابض رہے ہیں۔ لیبیا کی حکومت نے عالمی فوج کے ساتھ مل کر ان کے خلاف البنیان المرصوص آپریشن کیا اور داعش کو وہاں سے نکال باہر کیا تھا۔ لڑائی میں داعش کیسیکڑوں جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…