جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

دبئی میں ایک اور پاکستانی مالا مال ہوگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی میں ایک اور پاکستانی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔دبئی میں ہونے والے تازہ ترین ڈیوٹی فری ریفل ڈرا میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ پاکستانی عمران اسحاق نے ٹکٹ نمبر 2021 پر 10 لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیتی۔لاٹری جیتنے پر عمران اسحاق کے مطابق وہ اس رقم سے مزید پراپرٹی خریدے گا اور مسقط میں کار کے برنس میں سرمایہ کاری کریگا۔خیال رہے کہ چند روز قبل بھی 32 سالہ پاکستانی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…