پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

قائداعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز (کل) جمعرات سے ہوگا ٗریجنز اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین ملک بھر کے مختلف گراؤنڈز میں 8 میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق لاہور ریجن وائٹس اور فاٹا ریجن کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ اسلام آباد اور فاٹا ریجن کے مابین میچ ڈائمنڈ گراؤنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ نیشنل بنک اور کے آر ایل کی ٹیمیں کے آر ایل

سٹیڈیم، راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور حبیب بنک کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ لاہور ریجن بلیوز اور راولپنڈی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں پنجہ آزما ہوں گی۔ پی ٹی وی اور زرعی ترقیاتی بینک کے درمیان میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ کراچی ریجن وائٹس اور ملتان ریجن کی ٹیمیں ملتان سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی ٗ سوئی سدرن گیس کارپوریشن اور واپڈا کے درمیان میچ مرغزار گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…