اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

تمہاری یہ جرات ۔۔۔!!! عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں کی شامت نجی ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین کو کہاں پہنچا دیا گیا؟افسوسناک صورتحال

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنے والے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو گرفتار کر لیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور آمد کے موقع پر زمان پارک میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے تھے،احتجاج کے باعث کینال روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی،

اس دوران پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل بھی ہوئی، متاثرین کا کہناتھا کہ 8 سال بعد بھی پیسے ملے نہ پلاٹ ،وزیراعظم عمران خان ہمیں انصاف دلائیں۔مظاہرین کے احتجاج کے باعث کینال رود پر ٹریفک بلاک ہو گئی ،جس پر پولیس نے مظاہرین کو ایک طرف کردیا اور کینال روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیاجبکہ رکاوٹ ڈالنے افراد کو حراست میں لے لیا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…