بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکاکی قومی سلامتی کونسل نے ایران کے خلاف فرانس کے بھرپور ردّ عمل کو سراہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوورٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیرس نے جس منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے، وہ یہ ثابت

کرتا ہے کہ ایران ہی دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے۔ فرانسیسی حکام نے منگل کے روز اعلان کیا تھا کہ انہوں نے جون میں پیرس کے نزدیک ایرانی اپوزیشن کے ایک اجتماع کے خلاف حملے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔ اس حملے کی منصوبہ بندی ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…