جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی شاہ سلمان کو بتا دیا ہمارے بغیر تم 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے کیونکہ۔۔۔ٹرمپ کے نئے بیان نے پورے عرب سمیت دنیا بھر کو ہلاکر رکھ دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان سے متعلق ایسا انکشاف کردیا کہ پوری دنیا ہل کر رہ گئی۔الجزیرہ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ریلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے سعودی بادشاہ کو کہہ دیا تھا کہ تم ہمارے بغیر 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے۔میں نے انہیں بتایا تھا کہ یہ امریکی فوج ہی ہے جو سعودی عرب

اور اس کی بادشاہت کی حفاظت کر رہی ہے۔“صدر ٹرمپ نے ریلی کے شرکاءکو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”تم کہتے ہو کہ وہ بہت امیر ہیں؟ مگر ہم ان کی حفاظت کر رہے ہیں۔ ہاں میں شاہ سلمان کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں باور کرا دیا تھا کہ ہماری فوج تمہاری حکومت کی حفاظت کر رہی ہے اور تمہیں اپنی فوج کے اخراجات خود برداشت کرنا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…