جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

آکرا(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ افریقہ کے اپنے پہلے دورے پر گھانا پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھانا کے دارالحکومت آکرا میں میلانیا کی آمد پر ان کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا۔ میلانیا نے آکرا میں گھانا کی خاتون اول ریبیکا اکوفو اددو اور اسکول

کے طلبہ کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔ امریکی خاتونِ اول کے دفتر کے بیان کے مطابق یہ دورہ سفارتی اور انسانی بنیادوں پر ہمدردی پر مبنی ہو گا۔ بیان میں کہا گیا کہ خاتونِ اول یہ دورہ بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق جاری اپنی مہم ’’بی بیسٹ‘‘ کے سلسلے میں کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…