جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بکری کے پیٹ سے عجیب الخلقت انسان نما بچہ برآمد،عجیب و غریب مخلوق کو دیکھنے کیلئے لائن لگ گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلیا(آئی این پی)بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع بلیا کے بنہاں گاوں میں مردہ بکری کے پیٹ سے انسان نما عجیب و غریب مخلوق برآمد ہوئی جو علاقے کے لوگوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ انسان نمابچے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔واضح ہوکہ بنہاں کیرہنے والے گوری شنکر رام کی بکری اتوار کی شام مرگئی تھی۔ جسیبھوپت پور کے ہری شنکر رام کے ہاتھوں فروخت کردیا جب وہ  مردہ بکری کی کھال اتار رہا تھا توبکری کے پیٹ سے ایک

عجیب و غریب انسانی شکل سے مشابہ بچہ برآمد ہوا۔ پڑوسیوں اور رشتے داروں کواس واقعہ کی اطلاع دی۔ بعد ازاں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل اور رات میں ہی اس عجیب و غریب مخلوق کو دیکھنے کیلئے گاوں والوں کا ہجوم لگ گیا۔رات گئے ہری شنکر نے اس بچے کو ٹوکری سے ڈھک کر رکھ دیا۔ صبح جب ٹوکری اٹھا کر دیکھا توبچہ غائب تھا ۔بچہ نما مخلوق کے غائب ہونے کی بات سن کر بنہاں گاوں کے لوگوں میں کافی خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…