منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

برطانیہ بھی پاکستانیوں کے خلاف حرکت میں آگیا، 115 پاکستانیوں کی گرفتاریوں کے احکامات جاری، یہ لوگ کون ہیں اور ان کا کہاں سے تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاجن میں دو دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرائم کی روک تھام کیلئے بنائے گئی عالمی تنظیم انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مرتب کردہ فہرست میں 4پاکستانی ڈکیت، 3اغواکار بھی شامل ہیں۔ 100سے زائد پاکستانی قتل کی وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ بیشتر مطلوب افراد کا تعلق

صوبہ پنجاب سے ہے ٗدہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب دہشت گردوں کا نام علی حامد اور ابو زر سید عبداللہ ہیں۔واضح رہے کہ کچھ ہی دن پہلے پاکستان اور برطانیہ نے ملزمان کی حوالگی کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے بعد برطانوی اداروں کی جانب سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے تیزی سے اقدامات دیکھنے میں آرہے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…