جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ہر پاکستانی کیلئے اپنی چھت، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے 50لاکھ گھر تعمیر کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے ۔ ہفتہ کو 50لاکھ گھر تعمیر کرنے کیلئے حکمت عملی تیار،

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے ۔حکومت نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ 50لاکھ گھر آسان اقساط پر بے گھر افراد کو دیے جائیں گے ۔ گھروں کی تعمیر ملک کے مختلف شہروں میں کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…