جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے دو پاکستانیوں کیخلاف مقدمہ کی سماعت ،سزا سنادی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سینٹرل عدالت کے جج نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے دو پاکستانیوں سرفراز اور سجاد کیخلاف درج مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے دونوں افراد کو تابرخاست عدالت قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے بتایاگیا ہے کہ سرفراز اور سجاد نامی

دونوں پاکستانی گزشتہ روز یونان سے ڈی پورٹ ہو کر جب علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کرلیا عدالت نے سرفراز کو پچاس ہزار روپے جرمانہ او رسجاد کو پچیس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…