ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا ؤں کی معطلی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کپٹن(ر) صفدر کی کس نے شخصی ضمانت دی؟نام سامنے آگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا ؤں کی معطلی اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ربنواز، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانت دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد

کیپٹن(ر)صفدر کی سزائیں معطل کئے جانے اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے فیصلے کے بعد شخصی ضمانتیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی الگ الگ شخصی ضمانتیں جمع کرائی گئیں، نواز شریف کی رب نواز عباسی، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کیپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانتیں جمع کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…