ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان دو رُخی پالیسی، تحریک انصاف کی سابق اہم رہنما فوزیہ قصوری نے ’’کپتان‘‘ کے دوست زلفی بخاری کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) زلفی بخاری کو وزیراعظم عمران خان نے اپنا معاون خصوصی تعینات کیا ہے اور انہیں وزیر مملکت کا درجہ حاصل ہو گا اور وہ اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے معاملات دیکھیں گے، اس موقع پر تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والی فوزیہ قصوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایسا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے جسے سن کر عمران خان بھی سوچنے پر

مجبور ہو جائیں گے، فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مارچ 2013ء میں عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ اگر آپ انٹر پارٹی الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہیں تو اپنی امریکی شہریت کو چھوڑ دیں، میں نے چھوڑ دی، عمران خان جو چاہتے تھے میں اس کا احترام کرتی تھی اور اس کی وجہ پی ٹی آئی سے میری محبت تھی لیکن اب دوہری شہریت والے عہدوں پر تعینات ہیں، کیا یہ انصاف ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…