بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ایم کیوایم نے قومی اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کو قبول کرنے سے انکار کردیا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ 241 اورسندھ اسمبلی کے حلقوں پی ایس 126 اور 130 میں دوبارہ گنتی کے لیئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ۔بدھ کو ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کے لیئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایم کیوایم کی جانب سے درخواست معین عامر پیرزادہ، آصف علی اور

جمال احمد نے دائر کی۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 241، پی ایس 126 اور پی ایس 130 پر دوبارہ گنتی کروائی جائے۔ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا تھا۔ گنتی کاعمل ہمارے پولنگ ایجنٹس کی عدم موجودگی غیر قانونی طور پر ہوا۔ الیکشن نتائج کومعطل کرکے دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…