جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

افغان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے میں مصروف اور دوسری طرف افغان صدر اشرف غنی کا دھماکہ خیز فیصلہ ، کیا بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

کابل(نیوز ڈیسک) افغان صدر محمداشرف غنی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکراللہ عاطف مشال کو برطرف کرکے عزیزاللہ فضلی کو بورڈ کانیا چیئرمین مقررکردیا۔ کابل میں صدراتی محل کے ایڈمنسٹریٹیو آفس سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر نے فوری طورپر عزیزاللہ فضلی کو افغانستان کرکٹ بورڈ(اے سی بی) کا نیاچیئرمین مقررکردیا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ فضلی قبل ازیں کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین اور مشیر بھی رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…