ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کی وردی پھرتبدیل ،آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی گئیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

سرگودھا (آئی این پی) حکومت نے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل اور پرانی وردی کو بحال کرنے کیلئے آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب محمد طاہر نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ وردی کی تبدیلی پر مشاورت شروع کردی ہے حتمی رپورٹ

محرم الحرام کے بعد مرتب کی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسران بھی چاہتے ہیں کہ پرانی وردی بحال ہو اور اس کیلئے اکثر پولیس افسران ذاتی میٹنگز میں پرانی وردی کی افادیت پر زور دیتے ہیں جس کی وجہ سے پرانی وردی بحال ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…