ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی تو اسے کہتے ہیں!ایک وزیر کی سکیورٹی پر کتنے کانسٹیبل تعینات کرنیکا حکمنامہ جاری کردیاگیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) پنجاب میں ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2کانسٹیبل تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب محمد طاہر نے 35 صوبائی وزراء کو 70 کانسٹیبل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزراء کو ان کے آبائی علاقوں سے کانسٹیبل دیئے جائیں گے۔ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2 کانسٹیبل تعینات ہوں گے ،وزراء کے ساتھ سکواڈ کی گاڑی بھی نہیں چلے گی۔ اس حوالے سے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…