جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ٹی وی پر وزیراعظم ہائوس کا کمرہ دکھانا سکیورٹی رسک، سادگی وزیراعظم ہائوس میں بیٹھ کر بھی اختیار کی جا سکتی ہے، ن لیگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عبد القیوم نے کہا ہے کہ ٹی وی پر وزیراعظم ہائوس کا کمرہ دکھانا بھی سیکیورٹی رسک ہے، وزیراعظم ہائوس کسی ایک وزیراعظم نے نہ بنایا ہے نہ استعمال کیا ہے، یہ ریاست کے اثاثے ہیں،ان کے اندر بیٹھ کر بھی سادگی اختیار کی جا سکتی ہے، منگل کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقیوم نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں میں کنفیوژن کا تاثر ہے،ٹی وی پر

وزیراعظم ہائوس کا کمرہ دکھایا جاتا ہے تو یہ بھی سیکیورٹی رسک ہے، وزیراعظم ہائوس کسی ایک وزیراعظم نے نہ بنایا ہے نہ استعمال کیا ہے، یہ ریاست کے اثاثے ہیں،ان کے اندر بیٹھ کر بھی سادگی اختیار کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے حوالے سے ایک وزیر نے بیان دے کر کہا کہ میں نے یہ بات نہیں کی،امریکہ ون بیلٹ ون روڈ کے سخت خلاف ہے،وزیراعظم سی پیک کے حوالے سے آ کر بیان دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…