جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ملتان میٹرو کرپشن کیس میں گرفتار سابق چیف انجینئر صابر سدوزئی کا طبیعت خرابی کا بہانہ پکڑا گیا،چیک اپ کیلئے ہسپتال لانے پر ڈاکٹرز نے تندرست قرار دیدیا، واپس نیب ہیڈکوارٹر منتقل

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

ملتان (نیوز ڈیسک) ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں نیب میں گرفتار سابق چیف انجینئر صابر خان سدوزئی کی طبعیت ناساز ہوگئی۔ نیب ٹیم صابر خان سدوزئی کو چیک اپ کیلئے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں تندرست قرار دے دیا۔صابر خان سدوزئی کو اسپتال لائے جانے کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے صابر خان سدوزئی

کو طبی معائنہ کے بعد واپس نیب ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا ہے۔ صابر خان سدوزئی کو چیک اپ کیلئے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا مکمل طبی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں تندرست قرار دے دیا۔ صابر خان سدوزئی ذیابیطس کے مریض ہیں۔ میٹرو بس کرپشن کیس میں چھ افسران اب بھی ریمانڈ پر نیب کی حراست میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…