بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں بڑی تعداد میں ایڈز کے مریض سامنے آگئے،متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ، افسوسناک انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(این این آئی) حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہواہے۔ایڈز سے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مریض کراچی سے علاج کروانے مجبورہوگئے ہیں، علاقہ مکینوں نے مزید لوگوں کی اسکریننگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نواحی علاقے یو سی بارچانی کے چھ دیہاتوں میں ایڈز کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اوربچے بھی

شامل ہیں۔ کوآرڈی نیٹر ایڈز کنٹرول پروگرام اسد کھتری کے مطابق 31اگست سے 6 ستمبر تک محکمہ صحت نے 1123 افراد کی اسکریننگ کی ہے جن میں سے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیشتر مریضوں کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔ادھر علاقہ مکینوں نے ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مزید لوگوں کے اسکریننگ ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے کہاکہ حیدر آباد میں سینٹر ہونے کے باوجود ایڈز کے مریض کراچی سے علاج کروانے مجبور ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…